MQI Secretariat
خبرنامچہ

تحریک منہاج القرآن کا 39 واں یوم تاسیس دنیا بھر میں قائم تنظیمات منائیں گے، رپورٹ

تحریک منہاج القرآن کا 39 واں یوم تاسیس 17 اکتوبر کو پوری دنیا میں قائم تنطیمات منائیں گی، بانی تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کارکنوں کے نام اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ علم امن اور بین المذاہب رواداری کے فروغ میں منہاج القرآن نے قابل تقلید کردار ادا کیا، بالخصوص اسلام کی […]




شاعری غزل

درد اور غم کے مارے نکلے رات ،سفر، صحرا اور میں …. نادیہ عنبر لودھی

درد اور غم کے مارے نکلے رات ،سفر، صحرا اور میں ایک ہی جنگ کے ہارے نکلے رات ،سفر ،صحرا اور میں دکھ کی چادر تان کے ہم نے ہجر کی رات گزاری تھی آنسو ، جگنو تارے نکلے رات ، سفر ، صحرا اور میں غرق ہوئےپھر موج ِ فنا میں اک اک کر کے […]




مضامین

ّعصمت چغتائی ….. خاکہ …… سعادت حسن منٹو

عصمت چغتائی(خاکہ) آج سے تقریباً ڈ یڑھ برس پہلے جب میں بمبئی میں تھا۔ حیدر آباد سے ایک صاحب کا پوسٹ کارڈ موصول ہوا۔ مضمون کچھ اس قسم کا تھا۔ ’’یہ کیا بات ہے کہ عصمت چغتائی نے آپ سے شادی نہ کی؟ منٹو اور عصمت۔ اگر یہ دو ہستیاں مل جاتیں تو کتنا اچھا […]




لائبریری

نئی شعری روایت …. ای بک …… شمیم حنفی

نام کتاب: نئی شعری روایتمصنف: شمیم حنفی Name Book: Nai Shehri RiwayetAuthor: Shamim Hanfi کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں DOWNLOAD




کہانی/افسانہ

یزید …. سعادت حسن منٹو

سن سینتالیس کے ہنگامے آئے اور گزر گئے۔ بالکل اسی طرح جس موسم میں خلافِ معمول چند دن خراب آئیں اور چلے جائیں۔ یہ نہیں کہ کریم داد، مولا کی مرضی سمجھ کر خاموش بیٹھا رہا۔ اس نے اس طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا تھا۔ مخالف قوتوں کے ساتھ وہ کئی بار بھڑا تھا۔ […]