شاعری غزل

ہر اشک نیا ہجر مناتے ہوئے گزرا …. رضوانہ ملک

ہر اشک نیا ہجر مناتے ہوئے گزرا ہر لحظہ یہی قصہ سناتے ہوئے گزرا اثبات گل,راز کے ہیں اور بھی آگے گلشن سے جو گزرا یہ بتاتے ہوئے گزرا اجداد شجرکاری میں رکھتے تھے مہارت میرا بھی سفر پیڑ اگاتے ہوئے گزرا یہ لہر کسے زور دکھانے چلی آئی یہ دل تو کناروں کو گراتے […]