خبرنامچہ

MQI Secretariat
خبرنامچہ

تحریک منہاج القرآن کا 39 واں یوم تاسیس دنیا بھر میں قائم تنظیمات منائیں گے، رپورٹ

تحریک منہاج القرآن کا 39 واں یوم تاسیس 17 اکتوبر کو پوری دنیا میں قائم تنطیمات منائیں گی، بانی تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کارکنوں کے نام اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ علم امن اور بین المذاہب رواداری کے فروغ میں منہاج القرآن نے قابل تقلید کردار ادا کیا، بالخصوص اسلام کی […]

خبرنامچہ

تحریک منہاج القرآن بوسال کا اجلاس، میلاد کے حوالے سے اہم فیصلے

منڈی بہاؤالدین(طاق چاہ) تحریک منہاج القرآن بوسال کا اجلاس 15 اکتوبر بروز منگل عامر شہزاد کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں ماہ ربیع الاول کی محافل کے انعقاد، حلقات درود اور درس عرفان القرآن کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی تحریک منہاج القرآن بوسال ماہ ربیع الاول میں پانچ مختلف مقامات پر آمنہ کے […]

خبرنامچہ

شام میں کرد ٹھکانوں پر حملے، امریکا نے ترکی پر پابندیاں لگادیں

اسلام آباد (طاق چاہ) امریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں اتحادی کرد فورسز پر حملے کے بعد ترکی کے وزرا اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس اور وزیر خزانہ اسٹیو منوچن نے وائٹس ہاؤس کے باہر انقرہ پر نئی […]

خبرنامچہ

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف نفرت پائی جاتی ہے، نصیر الدین شاہ

ممبئی (طاق چاہ)بولی ووڈ کے معروف و مشہور اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف نفرت پائی جاتی ہے ، انہیں خود بھی متعدد بار ایسے سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے . ہجوم کے ہاتھوں مسلمانوں کی ہلاکت کے بیان پر نصیر الدین شاہ کو بھارت […]

خبرنامچہ

اگر خلائی مخلوق سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے.. عالمی طاقتیں سن لیں کہ عمران خان ہمارا نمائندہ نہیں ، ان سے بات چیت نہ کی جائے

چارسدہ (طاق چاہ) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ’خلائی مخلوق‘ سے غلطی ہوئی ہے تو تسلیم کرلے اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں۔ تمام ممالک سن لیں کہ عمران خان ہمارا نمائندہ نہیں ان سے بات چیت نہ کی جائے ، ولی باغ میں عوامی نیشنل پارٹی […]

خبرنامچہ

بے شک یہ سب مل بھی جائیں لیکن یہ حکومت نہیں گرے گی، عمران خان کے لیے بڑی حمایت آ گئی

اسلام آباد (طاق چاہ)  پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے لیے بڑی حمایت جس نے اپوزیشن جماعتوں کو پریشان کر دیا مولانا نعیم بٹ نے موجودہ ملکی حالات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جو سب لوگ حکومت کی باتیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حکومت نے یہ کر دیا. حکومت نے […]

خبرنامچہ

مولانا فضل الرحمان کو پانچ سال قید کی سزا ہونے کا خدشہ؟

رضاکاروں نے آزادی مارچ میں نظم و نسق اور کی پابندی کا بھی حلف اٹھایا.یہ رضاکار خاکی رنگ کی وردی میں ملبوس تھے جن کی تصاویر اور ویڈیوز زبھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں.صارفین نے جمعیت علمائے اسلام ف کے رضاکاروں کے یونیفارم کے رنگ کے چناؤ پر بھی تنقید کی ہے.تاہم اس طرح سے […]

خبرنامچہ

مولانا نے وفاقی مشیر کا عہدہ مانگ لیا، جان اچکزئی کا انکشاف

اسلام آباد (طاق چاہ) مولانا فضل الرحما ن کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے۔ کہ مجھے 3 وزارتیں، صوبے کی گورنر شپ اور اپنے لیے وفاقی مشیر برائے مذہبی امور کا عہدہ لینے کا کہا ہے، اگر حکومت انکے مطالبات مان لیتی ہے تو مولانا اپنا دھرنا مؤخر کر دیں گے۔ ایسے […]

خبرنامچہ

فیصل واوڈا کی وزارت میں مبینہ طورپر 136 ارب روپے کی کرپشن، رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد(طاق چاہ) وزارت آبی وسائل میں گزشتہ سال136ارب روپے کی کرپشن اور مالی بدعنوانی کے واقعات رونما ہوئے ہیں تاہم اربوں روپے لوٹنے والے کسی نوسرباز افسر کو نہ کوئی گرفتار کر رکھا ہے اور نہ کوئی پوچھ گچھ ہو رہی ہے گزشتہ مالی سال میں ہونے والی مبینہ کرپشن اور قومی فنڈز کی […]

خبرنامچہ

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے صرف 2میزائلوں کی رینج میں!ایٹم بم پھٹنے کے بعد 10 سیکنڈ کے اندر کیا ہوگا؟سائنسدانوں نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (طاق چاہ)بڑے ممالک نے انسانیت کو مارنے کے لئے ہزاروں طاقتور ایٹمی ہتھیار تیارکر رکھے ہیں . اس دوڑ میں کوئی کسی سے پیچھے نہیں. 13900 ایٹمی ذخائر میں سے 93 فیصد امریکہ اور روس کے پاس ہیں. ان دونوں ممالک نے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہیں کئے. باقی ماندہ […]