غزل

شاعری غزل

بس خواہشِ نمُو تھی محبت تو تھی نہیں …. الیاس بابر اعوان

بس خواہشِ نمُو تھی محبت تو تھی نہیں یوں بھی اسے کچھ اور ضرورت تو تھی نہیں ۔ کچھ دن لگیں گے خواب کی تعمیر میں مجھے حالانکہ اُس سے اتنی رفاقت تو تھی نہیں ۔ آخر میں آئنے نے ہی بننا تھا میرا دوست میری کسی سے بحث کی عادت تو تھی نہیں ۔ […]

شاعری غزل

تُو ہی تو بس مجھے دکھائی دے ….. شاہدہ مجید

تُو ہی تو بس مجھے دکھائی دے خامشی میں بھی تُو سنائی دے اسکے دل میں اتر کے دیکھنا ہے مجھ کو انداز ِ دلربائی دے کوئی چہرہ ہو آئینے جیسا جو مجھے مجھ سے آشنائی دے شب کے پنوں پہ روشنی لکھ دوں اپنی آنکھوں سے روشنائی دے سرحد ِجان و دل کے پار […]

شاعری غزل

لب و رخسار کے تابع نہیں ہے …. آزاد حسین آزاد

لب و رخسار کے تابع نہیں ہے یہ دل اب یار کے تابع نہیں ہے طلب قوسین میں سمٹے تو کیسے ہوس پرکار کے تابع نہیں ہے میسر ہو تمہارا شوق جس کو وہ سر دیوار کے تابع نہیں ہے ہمیں بھی رزق ملتا ہی رہے گا خدا سرکار کے تابع نہیں ہے رہینِ وجد […]

شاعری غزل

بے بہا جذبوں کے نرغے میں مسلسل آگ ہے ….. فقیہہ حیدر

بے بہا جذبوں کے نرغے میں مسلسل آگ ہے اس بدن کو غور سے دیکھو مکمل آگ ہے اس کی پلکوں پر اترتے رنگ چاہے سرد ہوں اس کی آنکھوں میں بکھرتا گرم کاجل آگ ہے ان سنہری رنگ لہروں میں اُتر اور یاد رکھ جب تلک ہے جل پری جل میں سمجھ جل آگ […]

شاعری غزل

یوں ہر اِک بوند کا سیماب بدن جم جائے ….. عنبرین صلاح الدین

یوں ہر اِک بوند کا سیماب بدن جم جائے صحنِ برفاب میں بارش کا سخن جم جائے تُو خفا ہو تو زمینوں کی طنابیں اکھڑیں آسماں تک ترے ماتھے کی شکن جم جائے ٹکٹکی ایسی بندھی ہے ترے رستے پہ، اگر آنکھ جھپکے تو وہیں اس کی تھکن جم جائے درِ آئندہ کے زنگار پہ […]

شاعری غزل

تم غلط سمجھے، ہمیں اور پریشانی ہے ….. سجاد بلوچ

تم غلط سمجھے، ہمیں اور پریشانی ہے یہ تو آسانی ہے جو بے سروسامانی ہے خواہش ِ دید دم ِ وصل جو نکلی نہیں تھی لمحہ ء ہجر میں تجرید کی عریانی هے ڈوب جاتا ہے سرِ شام ہمارا دل بھی یہ بھی سورج کی طرح رات کا زندانی ہے خود کو ہم بیچ کے […]

شاعری غزل

فراقِ شب کی اذیتوں کا کلام دکھ ہے، تمام دکھ ہے ….. امیر حمزہ سلفی

فراقِ شب کی اذیتوں کا کلام دکھ ہے، تمام دکھ ہے یہاں ہر اک موڑ پر ہر اک شے کا نام دکھ ہے ،تمام دکھ ہے سمجھ سکا ایک بھی نہ جب وہ، سوال میرا جواب میرا لگے ہے مجھ کو کہ میرا سارا کلام، دکھ ہے، تمام دکھ ہے خوشی بھی آوے ہے اور […]

شاعری غزل

اک حرفِ اعتبار ہوں کچھ کیجئے مرا ….. عبدالرحمان واصف

اک حرفِ اعتبار ہوں کچھ کیجئے مرا میں مدعا گزار ہوں کچھ کیجئے مرا اڑتی ہیں شہرِ فکر میں لفظوں کی دھجیاں دامانِ تار تار ہوں کچھ کیجئے مرا آکر تمام کیجئے اس دل کے وسوسے کس درجہ بے قرار ہوں کچھ کیجئے مرا مجھ میں دھڑک رہی ہے کسی خواب کی نمو اک فصلِ […]

شاعری غزل

روز الزام ہواؤں پہ وہ دھر جاتا ہے …. سبطین ساحر

روز الزام ہواؤں پہ وہ دھر جاتا ہے خود بُجھاتا ہے چراغ اور مُکر جاتا ہے  عشق وہ کھیل ہے پیارے کہ بچھڑنے والا اس سہولت سے بچھڑتا ہے کہ مر جاتا ہے ‘موت’ کے بعد ، یہی سچ ہے زمانے والو وقت مشکل ہو یا آسان، گُزر جاتا ہے  ساحلوں سے کوئی گہرائی نہیں […]

شاعری غزل

دنیا کی زندہ لاش اُٹھاتے ہوئے مَرا …. سمیع نوید

دنیا کی زندہ لاش اُٹھاتے ہوئے مَرا اک رونے والا سب کو ہنساتے ہوئے مَرا خوابوں میں لوگ جس پہ چلاتے تھے گولیاں وہ گولیوں سے سب کو بچاتے ہوئے مَرا وہ شخص مر گیا ہے کہ توڑا تھا جس نے عہد اک شخص تم سے وعدہ نبھاتے ہوئے مَرا اب لوگ کَہ رہے ہیں […]